Duda loan application form online

You must have scanned copies / clear visible pictures of following documents ready before you start your application:

اپنی درخواست شروع کرنے سے پہلے آپ کے پاس مندرجہ زیل سکین شدہ دستاویزات اور تصاویر موجود ہونی چاہیئں۔

1. Passport Size Picture

پاسپورٹ سائز تصویر

2. CNIC - Front Side

قومی شناختی کارڈ – سامنے والا حصہ

3. CNIC - Back Side

قومی شماختی کارڈ – پیچھے والا حصہ

4. Latest Educational degree / certificate, if and whichever applicable: Matric, Intermediate, Bachelors, Masters, PHD etc.

تازہ ترین تعلیمی ڈگری و اسناد: میٹرک، انٹرمیڈیٹ، بیچلرز، ماسٹرز، پی ایچ ڈی وغیرہ

5. Experience certificate(s), if applicable

ایکسپیرینس سرٹیفیکیٹ، اگر کوئی ہو۔

6. License / Registration with Chamber or Trade Body, if applicable

لائسنس/کسی تجارتی ادارے یا چیمبر کے ساتھ رجسٹریشن، اگر لاگو ہو

7. Recommendation Letter from respective chamber / trade body or Union, this is mandatory in case of existing business.

موجودہ کاروبار کی صورت میں متعلقہ چیمبر/ تجارتی ادارے یا یونین کی جانب سے قرض کی فراہمی کے لیے تجویزی خط

You must have the following information handy before you start your application:

درخواست شروع کرنے سے پہلے آپ کے پاس مندرجہ زیل معلومات کا ہونا ضروری ہے:

8. National Tax Number, in case you don’t have one please register at https://fbr.gov.pk/categ/register-income-tax/51147/30846/71148

https://fbr.gov.pk/categ/register-income-tax/51147/30846/71148 نیشنل ٹیکس نمبر، اگر آپ کے پاس نہیں ہے تو براہ کرم اس لنک پر رجسٹر کریں:

9. Consumer ID of Electricity bill of your current address. (NITB to link image of where consumer ID is written on electricity bill)

موجودہ پتے پر آنے والے بجلی کے بل کا شناختی صارف نمبر

10. Consumer ID of Electricity bill of your current office address, if applicable.

موجودہ دفتر کے پتے پر آنے والے بجلی کے بل کا شناختی صارف نمبر، اگر قابل اطلاق ہے

11. Complete Registration number of any vehicle registered in your name, if applicable.

آپ کے نام رجسٹر ہوئی کسی بھی گاڑی کا مکمل رجسٹریشن نمبر، اگر قابل اطلاق ہو۔

12. Name, CNIC and Mobile numbers of Two References other than Blood relatives.

اپنے قریبی رشتہ داروں کے علاوہ کسی بھی دو افراد کے نام، قومی شناختی کارڈ نمبر اور موبائل نمبر

13. An estimate of Monthly business income, business expenses, household expenses and other income should be available with you in case of new business while in case of existing business please provide actual Monthly business income, business expenses, household expenses and other income, if any details.

انئے کاروبار کی صورت میں ماہانہ کاروباری آمدنی، کاروباری اخراجات، گھریلو اخراجات اور دیگر آمدنی کے تخمینے، جبکہ موجودہ کاروبار کی صورت میں حقیقی کاروباری آمدنی، کاروباری اخراجات، گھریلو اخراجات اور باقی آمدنی۔

Please Note:

a. Please sign up to submit application.

درخواست جمع کرانے کے لئے سائن اپ کریں

b. You must have a mobile number registered in your name to start this application on which Bank shall communicate with you.

جس موبائل نمبر پر بنک آپ سے رابطہ کرے گا. اس نمبر کا آپ کے نام پر ہونا ضروری ہے۔

c. This application shall take at least 15 minutes to complete subject to availability of above listed information.

مذکورہ بالا معلومات کی دستیابی کی صورت میں یہ درخواست مکمل کرنے میں کم سے کم 15 منٹ درکار ہوں گے

d. You may complete the form in one go or save a draft for submission later on.

آپ فارم ایک بار میں بھی مکمل کرکے جمع کروا سکتے ہیں یا بعد میں جمع کرانے کے لیے ڈرافٹ محفوظ کر سکتے ہیں۔

e. Please upload as much information as you have e.g. Financial Statements, Business Feasibility, Last 6 months Bank statement, etc. This shall help to better evaluate your application.

براہ کرم آپ کی درخواست پر بہتر طریقے سے نظر ثانی کرنے کے لئے ذیادہ سے ذیادہ معلومات اپلوڈ کریں۔ مثلا کاروبار کی فزیبیلٹی رپورٹ، پچھلے 6 مہینے کی بینک سٹیٹمنٹ، مالی گوشوارے وغیرہ۔

f. Once the form is submitted, your application registration number shall appear on the screen and you will also receive SMS stating the same, please keep it safe.

فارم جمع کرانے کے بعد آپ کی درخواست کا رجسٹریشن نمبر اسکرین پر آئے گا اور آپ کے رجسٹرڈ نمبر پر ایس ایم ایس بھی بھیجا جائے گا، براہ کرم اس رجسٹریشن نمبر کو اپنے پاس محفوظ رکھیں۔

g. You will receive SMS once your application moves to next stage of process, however you may check your submitted application status on this web site as well.

جب آپ کی درخواست اگلے مرحلے میں بھیجی جائے گی تو آپ کو ایس ایم ایس موصول ہوگا، تاہم آپ جوان پروگرام کی آفیشل ویب سائٹ پر بھی اپنی درخواست کا سٹیٹس چیک کر سکتے ہیں۔